ادارہ تحقیقات اسلامی جامعہ سلفیہ کی طرف سے تخلیق کردہ جو علمی کتابیں تیار ہوں ، ان کی طباعت واشاعت، پھر ان میں تجارتی مقصد سے ہٹ کر علامتی قیمت پر بازار میں پیش کرنا اس شعبہ کی ذمہ داری ہے۔ گذر چکا ہے کہ اب تک جن کی طباعت واشاعت ہو چکی ہے، ان کی تعداد 421 / سے بھی متجاوز ہے اور بعض کتابیں ایک سے لے کر 9 / جلدوں تک پر محیط ہیں۔
یہ شعبہ جامعہ کے طلبہ کے لئے اسٹیشنری کے سامان بھی فروخت کرتا ہے، ساتھ ہی طلبہ کی ضروریات کے لحاظ سے دوسرے کتب خانوں کی کتابیں بھی ۔