اس شعبہ کی نگرانی میں اساتذۂ جامعہ میں سے منتخب پانچ ممبران پر مشتمل مجلس افتاء اپنے فرائض انجام دے رہی ہے، یہ مجلس ہندوستان کے مختلف علاقوں سے آنے والے سوالوں کا جواب دیتی ہے، اور علماء کے نزدیک مختلف فیہ مسائل میں درست مسئلہ کی طرف اس طرح رہنمائی کرتی ہے کہ شریعت اسلامی کی خوبیاں، اس کی ہمہ گیری اور تمام زمان ومکان کے لئے اس کی صلاحیت اجاگر ہو جائے ۔

اس مجلس کی خدمات پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ہم کہیں گے کہ اب تک مجلس افتاء کی طرف سے صادر ہونے والے فتوے تقطیع کلاں کی 31 / جلدوں تک پہنچ گئے ہیں جن کو زیور طبع سے آراستہ کرنے کا جامعہ نے عزم کر رکھا ہے۔

admin

Share
Published by
admin

Recent Posts

Notice for Maqala

VIEW/DOWNLOAD LIST - MAQALA FINAL - 2020-21

4 years ago

Ulama Meeting in Al-Jamia Tus Salafiah held on 5-6 March, 2014

Ulama Meeting at Al-Jamia Tus Salafiah, Varanasi held on 5-6 March, 2014. Click here to…

10 years ago

Alumni Cell

معاف کیجئے گا، اس اندراج ٪LANG میں صرف موجود ہے :، : F ٪.

10 years ago

Videos of International Conference on World Peace, 15-17 March 2013

معاف کیجئے گا، اس اندراج ٪LANG میں صرف موجود ہے :، : F ٪.

12 years ago

This website uses cookies.