مجلس منتظمہ:

الجامعـۃ السلفیـۃ (مرکزی دار العلوم ) کے تمام داخلی اور خارجی امور کے اہتمام وانصرام کی بااختیار کمیٹی ہے جس کے ارکان کی تعداد (21) ہے، جن میں دو ثلث (14) ارکان کا انتخاب انجمن جامعہ رحمانیہ بنارس اور ایک ثلث (7) ارکان کا انتخاب جمعیت اہلحدیث ہند (آل انڈیا اہلحدیث کانفرنس ) کرتی ہے۔ اس کی مدت کارکردگی سہ سالہ ہے اور ہر تین سال پر جدید انتخاب ہوا کرتا ہے۔

جامعہ کے دستور کے مطابق مجلس منتظمہ کی تمام تجاویز کو عملی جامہ پہنانے کا کلی اختیار ناظم کو حاصل ہے، اور بوقت ضرورت ہنگامی حالات میں فوری اقدامات کرنے کا اختیار بھی ناظم کو ہے، جس کی رپورٹ مجلس منتظمہ میں پیش کرکے اس کی توثیق حاصل کرتا ہے۔

جامعہ کے مختلف النوع کاموں کے لیے الگ الگ شعبے ہیں اور جن کے ذمہ دار اور کمیٹیاں ناظم کی نگرانی میں کام کرتی ہیں۔

داخلہ اور امتحانات کے لیے: ادارۃ القبول والتسجیل، ادارۃ الامتحانات

شعبۂ دعوت وتبلیغ، شعبۂ افتاء، ادارۃ البحوث الاسلامیۃ، لجنۃ الحاق المدارس، مکتب الاشراف علی الدعاۃ، ناظر دار الاقامۃ، مکتبۃ تجاریۃ، شعبۂ نشر واشاعت اور شعبۂ مالیات۔

تعلیم وتربیت کے لیے الگ کمیٹی ہے جو شیخ الجامعہ کی نگرانی میں اپنے کام انجام دیتی ہے، تعلیم اور تربیت کے لیے سال میں مختلف میٹنگیں ہوتی ہیں ، جن میں تعلیمی پیش رفت کا جائزہ لیا جاتاہے۔

مجلس منتظمہ کے عہدیداران اور ممبران:

مجلس منتظمہ کی نشست مورخہ21؍ شوال المکرم 1433 ھ مطابق 9 ؍ ستمبر 2012 ء کو نئی مجلس کا انتخاب عمل میں آیا ہے۔ عہدہ داران اور ممبران کے اسماء گرامی مندرجہ ذیل ہیں:

نمبر شمار

نـــــــام

پـتـــــــہ

عہدہ

1

جناب مولانا شاہد جنید سلفی صاحب

بنارس ، یوپی

صدر

2

جناب مولانا مظہر احسن ازہری صاحب

مئوناتھ بھنجن ، یوپی

نائب صدر

3

جناب حاجی عبد الرشید صاحب

مالیر کوٹلہ ، پنجاب

نائب صدر

4

جناب مولانا عبد اللہ سعود سلفی صاحب

بنارس، یوپی

ناظم اعلی

5

جناب مولانا عبد اللہ زبیری صاحب

بنارس، یوپی

نائب ناظم

6

جناب محمد ارشد وزیری صاحب

بھدوہی ، یوپی

نائب ناظم

7

جناب مولانا عبد اللطیف صاحب

بنارس، یوپی

خازن

8

جناب محمد ابو القاسم صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

9

جناب حاجی محمد سالم صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

10

جناب حافظ محمد یحییٰ صاحب

دہلی

ممبر

11

جناب مولانا احسن جمیل صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

12

جناب مولانا عبد السلام رحمانی صاحب

ضلع گونڈہ، یوپی

ممبر

13

جناب مولانا عین الباری صاحب

کولکاتا، مغربی بنگال

ممبر

14

جناب مولانا اصغر علی صاحب

چمپارن ، بہار

ممبر

15

جناب مولانا عبدالسلام سلفی صاحب

ممبئی ، مہاراشٹر

ممبر

16

جناب مولانا حافظ سلیمان میرٹھی صاحب

میرٹھـ ، یوپی

ممبر

17

جناب محمد احمد صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

18

جناب نامق ادیب صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

19

جناب نور الہدی ایڈوکیٹ صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

20

جناب حامد حلمی صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

21

جناب ڈاکٹر اختر جمال لقمان صاحب

بنارس، یوپی

ممبر

admin

Share
Published by
admin

Recent Posts

Notice for Maqala

VIEW/DOWNLOAD LIST - MAQALA FINAL - 2020-21

4 years ago

Ulama Meeting in Al-Jamia Tus Salafiah held on 5-6 March, 2014

Ulama Meeting at Al-Jamia Tus Salafiah, Varanasi held on 5-6 March, 2014. Click here to…

10 years ago

Alumni Cell

معاف کیجئے گا، اس اندراج ٪LANG میں صرف موجود ہے :، : F ٪.

10 years ago

Videos of International Conference on World Peace, 15-17 March 2013

معاف کیجئے گا، اس اندراج ٪LANG میں صرف موجود ہے :، : F ٪.

11 years ago

This website uses cookies.