جامعہ میں ششماہی امتحان

جامعہ میں ششماہی امتحان

  • Add Comments
  • Print
  • Add to Favorites

جامعہ سلفیہ بنارس میں ششماہی امتحان 22 جنوری 2013 سے شروع ہوکر 5 فروری 2013 تک جاری رہا، اس امتحان میں جامعہ کے طلبہ کے ساتھ ملحق مدارس کے کل 817 طلبہ جامعہ کے چار بڑے ہال بشمول سیمینار ہال ومسجد میں شریک امتحان ہوئے۔

 

No Comments to “جامعہ میں ششماہی امتحان”

Comments are closed.