جامعہ کا افتتاح

جامعہ کا افتتاح

  • Add Comments
  • Print
  • Add to Favorites

آخر تعلیم کے آغاز کا مبارک موقع بھی آگیا اور 27 / 11 / 1385 هـ (21 / 3 / 1966 ء) کو جامعہ میں ایک تاریخی جلسہ ہوا جس میں میدان تعلیم وتدریس کے ماہرین کے علاوہ علماء ومشایخ بھی شریک ہوئے ، اس موقع پر شاہ فیصل بن عبد العزیز رحمہ اللہ کے حکم سے سماحۃ الشیخ عبد العزیز بن عبداللہ بن باز رحمہ اللہ کے قائم مقام کی حیثیت سے شیخ عبد القادر شیبۃ الحمد (استاذ جامعہ اسلامیہ ، مدینہ منورہ) نے تدریس کا آغاز کیا، اس مبارک موقع پر جامعہ کو عزت مآب شیخ محمد الحمد الشبیلی رحمہ اللہ (مملکت سعودی عرب ہندوستانی سفیر) اور سیاست وتعلیم سے وابستہ اہم شخصیتوں کو خوش آمدید کہنے کا شرف حاصل ہوا۔

Tags:

No Comments to “جامعہ کا افتتاح”

Comments are closed.