شعبۂ کمیپوٹر

شعبۂ کمیپوٹر

  • Add Comments
  • Print
  • Add to Favorites

اس غرض سے کہ جامعہ کے فارغین طلبہ فنی مہارت اور پیشہ ورانہ فرائض کی ادائیگی کے لائق ہوسکیں جامعہ نے شعبۂ ٹریننگ کی بنیاد ڈالی اور عربی، انگریزی اور اردو کے لئے شعبۂ کمپیوٹر کا آغاز کیا۔

حالات کا تقاضا تھا کہ شعبۂ کمپیوٹر اندرون جامعہ سے نکال کر ایک علیحدہ عمارت میں منتقل کر دیا جائے گا تاکہ یہ شعبہ بھی ایک مستقل شعبہ کی حیثیت اختیار کرلے اور جامعہ کے طلبہ کے علاوہ دوسرے طلبہ بھی یکساں طور پر مستفید ہوں، اس شعبہ کو ’’سلفیہ کمپیوٹر انسٹی ٹیوٹ ‘‘ کا نام دیا گیا ہے، اور ذمہ داران اس کی مزید ترقی کے لئے کوشاں ہیں تاکہ یہ شعبہ اعلی پیمانے پر اپنی خدمات انجام دے سکے اور سماج کی ضرورتوں کو پورا کر سکے۔ یہ ’’شعبہ قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان ‘‘ وزارت تعلیم، وسائل فروغ انسانی ، حکومت ہند سے منظور شدہ ہے۔

Tags:

No Comments to “شعبۂ کمیپوٹر”

Comments are closed.