سیمینار وکانفرنس

سیمینار وکانفرنس

  • Add Comments
  • Print
  • Add to Favorites

 جامعہ میں 1383 هـ سے لے کر 1427 هـ تک مختلف موضوع اور عنوان کے تحت 15 / بڑی بڑی کانفرنسیں ، سیمینار اور علمی مباحثے منعقد ہو چکے ہیں، کچھ موضوع اور عنوان مندرجہ ذیل ہیں:

٭   دعوت وتعلیم

٭  بڑے علمی اداروں کے درمیان یکجہتی اور تعاون

٭  ہندوستانی مسلمانوں کی علوم اسلامی میں حصہ داری

٭  شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی سوانح اور ان کی ناقابل فراموش خدمات

٭  سیرت نبویہ مبارکہ

٭  ہندوستان کی اسلامی صحافت

٭  حدیث نبوی اور اس کا ادبی مقام

٭  فارغین جامعہ کے درمیان تعاون وتبادل کا حصول

٭  نششتہائے ذ مہ داران مدارس وجامعات ہندیہ برائے غور وخوض بابت امکان قیام وفاق مدارس سلفیہ ووحدت نصاب تعلیم

٭  علامہ نواب صدیق حسن خاں کی سوانح اور ان کے ناقابل فراموش کارنامے

No Comments to “سیمینار وکانفرنس”

Comments are closed.